-
کورونا ویکسین کی تقسیم پر یورپ اور برطانیہ میں جنگ شدت اختیار کرگئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین میں اختلافات مزید شدت اختیار کرگئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک شدت ، ریڈ الرٹ جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں وحشتناک شدت کے بعد ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر وحشتناک
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ہندوستان میں بھی کورونا کی دوسری لہر وحشتناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پهیلاؤ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
پاکستان میں لاک ڈاؤن کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے انتس مارچ سے لاک ڈاؤن اور سبھی ان ڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات اور سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
تہران میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایران کے نائب وزیر صحت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر دارالحکومت تہران اور اس کے نواحی شہروں میں نئی پابندیاں عائد کرنے اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی عوام سے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے کورونا کا ٹیکہ لگوانے اور اس موذی وبا سے بچنے کے لئے طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں روز بروز تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔
-
ہندوستان میں کورونا میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔