-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ہندوستان میں 3 دن سے کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔
-
فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کورونا ویکسین کے دوسرے فیز کا آغاز
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرنے والے فرنٹ لائن میڈیکل اسٹاف میں کوویڈ 19 ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تہران کے رسول اکرم (ص) اسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ویکسینشن مکمل ہوگئی ہے۔
-
جرمنی اور فرانس، برٹش کورونا کی لپیٹ میں
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳جرمنی اور فرانس میں کورونا وائرس کی نئی لہر شروع ہونے کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
کورونا کا قہر اور ایران کی کامیابیاں - خصوصی رپورٹ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ٹرمپ سے دلچسپ سوال+ کارٹون
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷امریکا میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا کی سابق ٹرمپ انتظامیہ کو جاتی ہے۔
-
کورونا کے امریکی اسٹرین سے ہوشیار، بہت ہی خطرناک ہے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱امریکا میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کا اعلی معیار
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ایران کی انسداد کورونا کی قومی سائنسی کمیٹی کے رکن ڈاکٹر مینو محرز نے کہا ہے کہ کوو ایران برکت ویکسین مکمل اعلی معیار پر تیار کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴امریکی صدرجوبائیڈن نے ویزا پابندی سے متعلق ٹرمپ کے حکم کو منسوخ کردیا ہے۔
-
امریکا اور مغرب میں کورونا کا قہر- خصوصی رپورٹ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں