SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کورونا وائرس

  • ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق

    ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ۔

  • امریکا، کھانے کے لئے صف میں کھڑے لوگ+ ویڈیو

    امریکا، کھانے کے لئے صف میں کھڑے لوگ+ ویڈیو

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    امریکی ریاست ٹکساس میں شدید طوفان اور کورونا وبا کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • طبی تحقیق،  کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے

    طبی تحقیق، کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸

    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ کے مریضوں کے دل کو براہ راست نقصان پہنچ سکتا ہے۔

  • کورونا قہر کے مقابلے میں بے بس بائیڈن حکومت کی ہدایت پر امریکی پرچم جھکا دیا گیا

    کورونا قہر کے مقابلے میں بے بس بائیڈن حکومت کی ہدایت پر امریکی پرچم جھکا دیا گیا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳

    امریکہ میں کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکی پرچم کو جھکا دیا گیا۔

  • ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا میں کورونا کا قہر

    امریکا میں کورونا کا قہر

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان کے وزیراعظم کی دنیا میں عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی

    پاکستان کے وزیراعظم کی دنیا میں عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے درمیان عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا

    امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳

    امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • ایران میں  کورورنا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    ایران میں کورورنا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    ایران میں طبی عملے اور ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع کر دیا گیا۔

  • مسکراہٹوں پر کورونا کا ستم ۔ تصاویر

    مسکراہٹوں پر کورونا کا ستم ۔ تصاویر

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹

    عالمی وبا کورونا نے زندگی کے بے شمار گوشوں میں تلخیاں گھول دی ہیں اور جابجا اسکے تازیانوں سے زخمی زندگی سسکیاں لیتی دکھائی دے رہی ہے۔ ہمارے خیال میں ایک بڑا ستم جو کورونا نے ڈھایا وہ یہ تھا کہ اُس نے انسانوں بالخصوص بچکانہ مسکراہٹوں کو بد نما غلاف ماسک کے پیچھے دھکیل دیا، وہی مسکراہٹیں جنہیں دیکھ کر ہر وجود میں ایک نئی زندگی کی لہر دوڑ جاتی تھی۔ پیش خدمت گیلری میں آپ ماسکوں کے قیدی اُن معصوم چہروں کو ملاحظہ کریں گے جن پر اٹھنے والی مسکراہٹ ظاہر ہوئے بغیر ہی دم توڑ دیتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری جنرل رباب فاطمہ افغانستان کے لیے خصوصی ایلچی مقرر

    ۵ hours ago
  • خطے میں جنگوں کی سازش کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل: عبدالملک بدرالدین الحوثی

  • بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

  • میانمار کے ساحل کے قریب 2 کشتیاں غرقاب، 500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS