-
اگلے ہفتے سے شروع ہوگی ایران میں بنی کورونا ویکسین کی مہم
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲ایران کے وزیر صحت نے ایرانی کورونا ویکسین کے انسانی تجربے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویکسین کو ملک میں بنانے کے ساتھ ہی مناسب غیر ملکی ویکسین بھی 10 فروری تک ملک میں آ جائے گی۔
-
پاکستان میں کورونا سے مزید 48 افراد جاں بحق
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک محفوظ اور موثر ویکسین جلد ہی پاکستان میں دستیاب ہو گی۔
-
کیا آپ کوویڈ-19 کی اہم علامت سے واقف ہیں؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا کوویڈ- 19 کے بیشتر مریضوں کو ہوتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ پونے چار لاکھ سے زائد لوگوں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایک اور ایرانی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸ایرانی ماہرین کی تیار کردہ دوسری کورونا ویکسین بھی کلینکل ٹرائل یا انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
ایرانی کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل کامیابی کے ساتھ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی کورونا ویکسین پبلک ویکسینیشن کے قریب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کے اختتامی فیز میں داخل ہوگئی ہے اور اس میں شریک رضاکاروں کو دوسری ڈوز لگائی جارہی ہے۔
-
ہندوستان میں ویکسین لگانے کی مہم
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹سحر نیوزرپورٹ