-
امریکہ میں کورونا کے بڑھتے قہر پر پیلوسی کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے ہوتے اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس وائرس کے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی کو نہایت کمزور قرار دیا ہے۔
-
روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰روس نے اندرون ملک تیار ہونے والا کورونا ویکسین، ملک کے اعلیٰ عہدے داروں منجملہ وزیر دفاع اور ماسکو کے میئر کو انجیکٹ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں روسی وزیر دفاع سرگئی شایگو کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی حکام نے یہ ویکسین رضاکارانہ طور پر حاصل کیا ہے۔
-
روسی ویکسین کے کامیاب نتائج سامنے آ گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔
-
ڈبلیو ایچ او نے کورونا ویکسین کی تیاری کے دعووں کی پول کھولی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں کافی وقت لگے گا اور اگلے سال کے اواسط سے پہلے یہ ویکسین تیار نہیں ہو پائےگی۔
-
ایران اور روس مل کر کورونا ویکسین تیار کریں گے
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ماسکو میں ایران کے سفیر اور روس کے سرمایہ کاری فنڈ کے ڈائریکٹر نے ایران اور روس کے مابین کورونا ویکسین اور کورونا ادویات کی مشترکہ تولید پر عمل در آمد کے منصوبے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن میں 66 ہزار سے زائد مریض صحت یاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں وائرس متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد کم ہونے سے فعال کیسز میں چھ ہزار سے زائد کی کمی آئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی اور اس ملک میں اب بھی ہر روز ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور کورونا سے ہلاک ہو رہے ہیں۔
-
توسیع پسند قوتوں کے منصوبوں کو ناکام بناکر آزادی حاصل کی: ہندوستانی وزیر اعظم
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔
-
کورونا ویکسین کا ہیومن ٹرائل مکمل، کلینکل ٹرائل کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲ایران میں کورونا ویکسین کے انسانی ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔
-
دنیاکیلئے بڑی خوشخبری، روس نے کورونا سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرلی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳روس کے صدر نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔