-
ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے کویت کی امداد
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور کویت نے ادویات اور غذائی اشیاء پر مشتمل 40 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
-
وارسا کانفرنس میں کویت کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰وارسا کانفرنس میں روس سمیت کئی ممالک نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
-
امریکا اوررجعت پسند عرب حکومتوں کا اتحاد
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
کویت نے امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
-
علاقائی ملکوں کا اختلاف
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
کویت: شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
کویتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایران مخالف الزام پر شدید احتجاج
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ایران نے کویت کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے ایران مخالف الزام پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔