-
اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔
-
امریکہ اور کینیڈا کے مابین سرحدی پابندیاں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ اور انکے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی پابندیوں کی مدت مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دی جائے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس کے تعلق سے اندرون ملک وسیع پیمانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم بھی کورونا کی زد میں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ سوفی ٹروڈو بھی ممکنہ طور پر جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں ۔
-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے میچ میں ایران نے سیرالیون کو شکست دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے پہلے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو جبکہ دوسرے میچ میں ایران نے سیر الیون کو شکست دے دی۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔