-
مشرقی ایران میں دہشت گردوں کی گرفتاری، صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔
-
عمر ایوب مستعفی، تحریک انصاف اختلافات کا شکار؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب گزشتہ روز اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
-
ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ہندوستانی صدر کے خطاب کے دوران عام آدمی پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے، پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا برقرار
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
-
امریکا کی خفیہ معلومات افشا کرنے والے جولیان اسانج جیل سے رہا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
تحریک انصاف کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے پُرامن احتجاجی مظاہرہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت کارکنان کی رہائی کیلئے ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو لگا بڑا جھٹکا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ہندوستان کے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کیجریوال کی ضمانت کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت مل گئی ہے۔
-
عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے بعد فیصلہ کن معرکہ ؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے فوری بعد فیصلہ کن معرکہ شروع کیا جائے گا۔