-
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳پاکستان کی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے
-
شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲لاہور: نیب نے ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا۔
-
معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی سپردخاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲معروف عالمِ دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے انہیں علی باغ قبرستان چاکیواڑہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔
-
وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
امریکہ وہ کام نہ کرے جس سے عالمی امن خطرے میں پڑ جائے: شمالی کوریا کا انتباہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
دھرنے کے شرکاء کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴پاکستان کے صدرکی رہائش گاہ کے باہر سے 36 مظاہرین کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری ہے۔
-
میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
-
لندن میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مظاہرہ682 افراد گرفتار
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴لندن میں پولیس نے مزید 106 ماہرین ماحولیات کوگرفتار کرلیاہے۔
-
ترکی میں 5 لاکھ افراد زیر حراست
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں 2016 میں ناکام فوجی کودتا کے بعد سے اب تک 5 لاکھ افراد کو گرفتار اور نوکریوں سے نکل دیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱یاسین ملک کی گرفتاری اور ان پر پی ایس اے عائد کرنے پر بطور احتجاج مشترکہ مزاحمتی قیادت کی اپیل پر آج وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔