-
کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون جاری
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱پاکستان میں انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستانی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت 44 دہشتگرد گرفتار
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷پاکستانی وزارت داخلہ نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
-
مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔
-
زاہدان حملے میں ملوث 13 دہشتگرد گرفتار
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل 13 دہشتگردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
-
حکومت کو اب مزید وقت نہیں دے سکتے: آصف زرداری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کو جتنا وقت دینا تھا دے دیا اب مزید نہیں دیں گے۔
-
فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانس میں احتجاج اور مظاہرے
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸فرانس میں ایندھن کے ٹیکس میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ییلو ویسٹ والوں کا مظاہرہ جاری ہے۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
امریکی صدرٹرمپ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے روگر اسٹون کو ایف بی آئی نے حراست میں لے لیا ہے۔