-
کومبنگ آپریشنز میں 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکومبنگ آپریشنز میں تیزی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲کولگام مارچ کو ناکام بنانے کیلئے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
دس ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔
-
پاکستان: کالعدم تکفیری گروہ کے 2 دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قائد اعظم انٹر چینج رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
-
ملتان: طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸طالبان دہشتگردوں سے بھاری ت ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
-
کراچی: تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کراچی: متحدہ رہنما سلیم شہزاد گرفتار
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱متحدہ رہنما سلیم شہزاد خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے کراچی پہنچے جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔
-
جماعت الدعوہ کے 35ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۳حکومت نے جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں،جماعت 35ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کردیے ہیں۔
-
بلوچستان: 4 دہشت گرد ہلاک 3گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۳ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔