-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
اقوام متحدہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
اسرائیل نے شام پر توپوں کے گولے داغے
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ملنے والے جنوبی لبنان کے علاقے کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے چار صوبوں پر سعودی عرب کی فضائی جارحیت اور گولہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
نہتے یمنی روزہ داروں پر سعودی توپخانے کی گولہ باری، 7 شہید و زخمی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲یمن کے شمالی سرحدی شہر پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں 7 روزہ دار شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد بے لگام
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔