SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گیس

  • توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کریں گے : ایران

    توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کریں گے : ایران

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    ایران کے سفیرنے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔

  • امریکہ، گیس پائپ لائن میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیو

    امریکہ، گیس پائپ لائن میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    امریکی ریاست اوکلاھما میں ایک گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کے سبب شدید دھماکہ ہوا اور بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپٹیں ایک سو پچاس فیٹ اونچی بتائی جاتی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ آگ زمین کے اندر گیس پائپ لائن میں لگی ۱۲ انچی ایک وال کے پھٹنے کے سبب لگی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں ۳۰ فٹ لبما اور ۲۰ فٹ چوڑا ایک گڑھا بن گیا۔ یہ واقعہ امریکہ میں مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شب پیش آیا۔

  • عمران خان کا ملک میں گیس قلت کا اعتراف

    عمران خان کا ملک میں گیس قلت کا اعتراف

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱

    پاکستان کے وزیراعظم نے آئندہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • عمان پر تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے ابو ظہبی اور واشنگٹن کا دباؤ

    عمان پر تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے ابو ظہبی اور واشنگٹن کا دباؤ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱

    امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئي کے سابق ایجنٹ علی سوفان کے انفارمیشن گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے عمان پر ابو ظہبی اور واشنگٹن دباؤ ڈال رہے ہیں۔

  • ایران میں کلورین گیس کا سانحہ، 217 افراد متاثر

    ایران میں کلورین گیس کا سانحہ، 217 افراد متاثر

    Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    ایران کے مغربی صوبے ایلام کے دیہی علاقے زنجیره علیا میں کلورین گیس سے متاثر ہونے کے نتیجے میں 217 افراد کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔

  • ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی

    ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک دنیا میں بے مثال ہے: صدر روحانی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا گیس سپلائی نیٹ ورک پوری دنیا میں بے مثال ہے ۔

  • امریکہ میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی کے واقعات ۔ ویڈیوز

    امریکہ میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی کے واقعات ۔ ویڈیوز

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    امریکہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دھماکوں اور آتشزدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے دو واقعات گزشتہ ایک روز کے دوران رکارڈ کئے گئے۔

  • امریکی گیس پلانٹ میں دھماکہ اور آتش زدگی

    امریکی گیس پلانٹ میں دھماکہ اور آتش زدگی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک نیچرل گیس پلانٹ میں دھماکے اور اسی طرح ایک ٹرین میں آتشزدکی کی خبر دی ہے۔

  • ایران چین جامع معاہدہ - خصوصی رپورٹ

    ایران چین جامع معاہدہ - خصوصی رپورٹ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل

    امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۴۶ minutes ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS