SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گیس

  • ایشیائی گاہکوں کی گیس یورپ کو نہیں دی جائے گی، قطر

    ایشیائی گاہکوں کی گیس یورپ کو نہیں دی جائے گی، قطر

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    قطر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ موسم سرما میں ایشیائی ملکوں سے متعلق گیس یورپ کو نہیں دی جائے گي۔

  •  یورپ کو روس کا انتباہ

    یورپ کو روس کا انتباہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    روس نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے تباہ کن اثرات کے نتائج کے بارے میں یورپ کو خبردار کیا ہے۔

  • یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور

    یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵

    جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  • یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران

    یورپ میں توانائی اور اقتصادی بحران

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰

    یورپی یونین کے رکن دو بڑے ممالک، جنگ یوکرین کی وجہ سے اقتصادی اور توانائی کے بحران سے دوچار ہیں ۔ ایک طرف جرمنی اقتصادی مسائل اور توانائی کے بحران کے ساتھ ہی یوکرینی پناہ گزینوں کے سیلاب سے روبرو ہے تو دوسری طرف فرانس میں تیل اور گیس کے بحران نے شدت اختیار کرلی ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا

    صیہونی وزیر اعظم سید حسن نصراللہ کے سامنے جھک گیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔

  • روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع

    روس یورپ گیس پائپ لائن میں گیس دباؤ ختم، سپلائی منقطع

    Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نارڈ اسٹریم دو کے ذریعے روس سے آنے والی گیس کی سپلائی تقریبا منقطع ہوگئی ہے۔

  • علاقے کے قدررتی ذخائر پر ہمارا بھی حق ہے: فلسطینی عوام

    علاقے کے قدررتی ذخائر پر ہمارا بھی حق ہے: فلسطینی عوام

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰

    فلسطین کے عوام نے غزہ میں ایک پروگرام منعقد کیا جس میں انہوں نے علاقے کے قدرتی ذخائر پر اپنے حق پر زور دیا۔

  • یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی

    یورپ کو گیس فراہم کرنے والی ایک اور سپلائی لائن روس نے بند کر دی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    روسی کمپنی گیس پروم نے یورپ کو گیس کی برآمد روک دی ہے۔

  • یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)

    یورپ میں انرجی کا بحران، لوگ ایندھن کےلئے تین دن سے لائنوں میں (ویڈیو)

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    یورپ میں انرجی کے بحران میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان تک جا پہنچیں، سردیوں کےلئے ایندھن خریدنے کے لئے لوگ تین دن سے جنگل میں لائنوں میں کھڑے ہیں۔

  • جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ

    جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS