-
ہالینڈ اورترکی میں کشیدگی، ہالینڈ کا سفارتخانہ بند
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ہالینڈ کی جانب سے ترک وزیر خارجہ کے طیارے کولینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ترکی نے ہالینڈ کا سفارتخانہ اور قونصل خانہ بند جبکہ قائم مقام سفیر اور قونصل جنرل کے دفاترکو سیل کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۲ایران کے وزیر خارجہ، اپنے دو روزہ دورہ پیرس میں فرانسیسی حکام سے ملاقات کرنے کے بعد ہالینڈ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
ہالینڈ ، ایران اور ہالینڈ کے درمیان بینکینگ کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹ہالینڈ کے وزیر اقتصاد و توانائی و زراعت نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور ہالینڈ کے درمیان بینکینگ کی مشکلات کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے
-
شام: داعش نے اپنے آٹھ یورپی ساتھیوں کو پھانسی دے دی
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵دہشت گرد گروہ داعش نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
بدامنی اوردہشت گردی میں اضافہ خطے میں امریکہ کی مداخلت کا نتیجہ ہے: علی شمخانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ خطے میں مغرب خاص طورپرامریکہ کی غیراصولی مداخلت سے ظاہرہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ بدامنی میں اضافے اوردہشت گردی کے پھیلنے کا باعث بنا ہے-
-
ایران اور ہالینڈ کے باہمی تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ہالینڈ کے وزیر خارجہ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات میں توسیع کے لئے دونوں ممالک کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
تہران کا دورہ تعمیری مذاکرات کے لئے نیا موقع ہے: ہالینڈ کے وزیر خارجہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰ہالینڈ کے وزیر خارجہ البرٹ کوئنڈرس نے اپنے دورۂ تہران میں کہا ہے کہ ان کے اس دورے سے تعمیری مذاکرات کے لئے نئے مواقع فراہم ہوں گے-
-
ایران اورہالینڈ کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہالینڈ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد میں اہم کردارادا کرسکتا ہے-