SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہسپتال

  • ہندوستان میں اومیکرون کے  213 کیسز

    ہندوستان میں اومیکرون کے 213 کیسز

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹

    ہندوستان میں کووڈ کی نئی قسم اومیکرون کے 15 ریاستوں میں کل 213 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 90 کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔

  • پاسبان صحت و تندرستی،

    پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔

  • ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

    ہندوستانی چیف آف ڈیفنس بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

  • اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا

    اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ خطرناک نہیں، لوگوں نے سکھ کا سانس لے لیا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    دنیا بھر میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کے اثرات آہستہ آہستہ کم ہو رہے تھے اور زندگی کی رونقیں بحال ہو رہی تھیں تاہم ایک مرتبہ پھر افریقی کورونا وائرس او میکرون سے لوگ پریشان ہو گئے۔

  • انڈونیشیا: آتش فشاں  کے لاوے سے ایک شخص ہلاک 41 زخمی

    انڈونیشیا: آتش فشاں کے لاوے سے ایک شخص ہلاک 41 زخمی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵

    انڈونیشیا میں 130 کے قریب فعال آتش فشاں موجود ہیں۔

  • امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان

    امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸

    امریکی صدر نے ملک میں کووڈ-19 کی نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک

    ہندوستان: کورونا سے مزید 500 افراد ہلاک

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲

    ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے ایک مرتبہ پھر مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل

    او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱

    او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی

    امریکی اسکول میں فائرنگ سے 11 طلباء و طالبات ہلاک و زخمی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور 6 طلبا سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

  • کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی

    کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷

    اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۲۱ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS