-
بلوچستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 20 جاں بحق 300 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵زلزلے سے ہرنائی میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ ملبے تلے دب کر متعدد افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے۔ کوئٹہ اور ہرنائی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم عروج پر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔
-
ہندوستان: کورونا کیسز میں ایک بار پھراضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 لاکھ سے زائد افراد کو کووڈ ٹیکے لگا ئےگئے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲ہندوستان میں 201 دن کے بعد کورونا کے نئے کیس 20 ہزار سے کم ہو گئے۔
-
امریکہ میں ٹرین حادثہ، 3 ہلاک 50 زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 19 لاکھ 1 ہزار 442 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 51 ہزار 389 ہو چکی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔
-
ہندوستان: کورونا کے یومیہ کیسزمیں ایک بار پھراضافہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
فلسطینی قیدی کی شہادت
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵رام اللہ میں ایک فلسطینی قیدی صیہونی ڈاکٹروں کی لا پرواہی کے باعث شہید ہو گیا۔