-
رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷نبی رحمت، رسول مدنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت کے موقع پر شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام اور عالیشان انداز میں جشن کا اہتمام کیا۔ اس بار بھی چھے برسوں سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمنی باشندوں نے اپنی کاروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجا کر کار ریلی نکالی۔
-
شیعہ سنی دونوں ایک ہی گلستاں کے پھول ہیں، افغانستان کی شیعہ کونسل کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل نے طالبان سے افغان عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گرگان میں شیعہ و سنّی علماء کی شرکت کےساتھ سیمینار کا انقعاد
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲ایران کے شہر گرگان میں مدرسۂ علمیہ امام خمینی رح میں ہفتہ وحدت کی آمد کی مناسبت سے سیرت نبوی ص کے موضوع پر شیعہ و سنّی علمائے کرام کی شرکت کے ساتھ سیمینار منعقد ہوا جس میں علمائے کرام و دانشوروں نے سیرت نبوی کے موضوع پر تحقیقاتی مقالہ اور تقریریں کیں۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان ہوا، پانچ سو سے زائد علما و دانشور کریں گے خطاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷تقریب مذاہب اسلامی عالم فورم کے سیکریٹری جنرل نے پینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ویبینار سے پانچ سو چودہ شخصیات خطاب کریں گی۔
-
اتحاد باعث رحمت ہے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مل جل کر رہنا باعث رحمت اور ایک دوسرے سے دور اور فرقت کے ساتھ رہنا باعث عذاب ہے۔ (نہج الفصاحہ، حدیث ۱۳۲۳)
-
اسلام آباد میں رحمت للعالمین کانفرنس
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
امت اسلامیہ کے مابین اتحاد و بھائی چارہ ضروری ہے: پاکستانی علما و دانشور
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰پاکستان کے علماء، دانشوروں اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکی موجودگی کا سوائے دہشتگردی کے فروغ، بد امنی، عدم استحکام اور مظلوموں کے قتل عام کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے