SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • یمن کی تازہ ترین صورتحال

    یمن کی تازہ ترین صورتحال

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    یمن کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے مآرب میں ہونے والے متعدد دھماکوں میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • بلوچستان میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق 28 زخمی

    بلوچستان میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق 28 زخمی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔

  • افغانستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

    افغانستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔

  • سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی

    سرینگر میں دھماکہ، ایک ہلاک 20 سے زائد زخمی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور اکیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • مالی میں فوجی چھاؤنی پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک

    مالی میں فوجی چھاؤنی پر حملہ دسیوں فوجی ہلاک

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    افریقی ملک مالی میں فوجی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم ستائیس فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔

  • روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں یوکرین کی سیکڑوں فوجی تنصیبات تباہ

    روسی فوج کے خصوصی آپریشن میں یوکرین کی سیکڑوں فوجی تنصیبات تباہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    روس اور یوکرین کی جنگ دسویں روز بھی جاری ہے اور خارکیف اور کیف میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ اس درمیان روس کی وزرات دفاع نے ایک بیان میں یوکرین میں دو ہزار سے زائد فوجی تنصیبات تباہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان، دھماکے سے 6 افراد ہلاک 12 زخمی

    ہندوستان، دھماکے سے 6 افراد ہلاک 12 زخمی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    بہار میں شہر بھاگلپور کے تاتارپور علاقے میں جمعرات کی رات گئے زور دار دھماکے کے سبب ایک مکان تباہ ہونے سے چھے افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔

  • روس یوکرین جنگ  میں شدت

    روس یوکرین جنگ میں شدت

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵

    یوکرین کے دارالحکومت کیف میں جنگ تیز ہوگئی ہے جبکہ اطلاعات ہیں کہ کیف ، سومی اور چرنیھف میں روسی فوج کے کئی فوجی کانوائے تباہ کردیئے گئے ہیں ۔

  • روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

    روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    یوکریں میں جنگ کے ساتویں روز ملنے والی خـبروں کے مطابق بڑی تعداد میں روسی فوجی خارکیف سٹی میں داخل ہوئے ہیں جہاں یوکرینی فوجوں سے ان کی شدید لڑائی جاری ہے۔

  • یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱

    یوکرین کے دارالحکومت کی ایف کے علاقے شوچنکیفسکی میں مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روس کے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم عمارت تباہ نہیں ہوئی۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS