SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی

    سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰

    یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا

    پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴

    پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔

  • ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی

    ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔

  • عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی

    عفرین پر امریکہ کے حامی کردوں کا راکٹوں سے حملہ، 15 جاں بحق و زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳

    شمالی شام کے صوبے حلب کے عفرین شہر پر امریکہ کے حامی کردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

  • لائبیریا، دعائیہ تقریب میں بھگدڑ، 29 ہلاک، درجنوں زخمی

    لائبیریا، دعائیہ تقریب میں بھگدڑ، 29 ہلاک، درجنوں زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵

    مغربی افریقی ملک لائبیریا کے دارالحکومت مونروویا میں عیسائیوں کی دعائیہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

  • لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی

    لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔

  • افغانستان میں طالبان کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک

    افغانستان میں طالبان کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    افغانستان کے صوبہ کنر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں طالبان کے ایک کمانڈر سمیت چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان

    سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰

    سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰

    پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔

  • ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروا‍ئی انجام دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۶ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS