-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اب سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
امریکہ، ہندوستان اور برازیل کورونا کے سب سے بڑے شکار، لامبدا ویرینٹ سے ماہرین کو تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴امریکہ میں اڑتیس ملین افراد کورونا کا شکار ہیں اور یوں کورونا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ امریکہ میں ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔
-
بلوچستان میں کان کنوں کی ٹارگٹ کلنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے 70 کلو میٹر دور مرور کول فیلڈ ایریا میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح ایک فیصد سے نیچے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶ہندوستانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح ایک فیصد سے نیچے آگئی ہے۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔
-
امریکہ میں سیلاب، 22 افراد ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱امریکہ کی جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا مہلوکین کی تعداد میں ۵۳ فیصد اضافہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷امریکہ میں بیماریوں پر نظر رکھنے والے مرکز کے مطابق گزشتہ سات دنوں میں کورونا وائرس کے باعث مرنے والوں کی شرح میں ۵۳ فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔