عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385018-عراق_میں_دھماکہ_کورونا_میں_مبتلا_23_مریض_جاں_بحق
عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹ Asia/Tehran
  • عراق میں دھماکہ، کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق

عراق میں کورونا اسپتال میں آکسیجن کے سلنڈر میں ہونے والے دھماکے سے کورونا میں مبتلا 23 مریض جاں بحق ہو گئے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے ابن‌الخطیب اسپتال کو کورونا کے مریضوں کیلئے مختص کیا گیا تھا اور یہ دھماکہ اسی اسپتال میں ہوا۔ ہونے والے دھماکے میں اس اسپتال میں کام کرنے والے طبی عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے۔

واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔