-
امریکہ میں فائرنگ، ایف بی آئی کے دو اہلکار ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس موذی وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد دو کروڑ ستر لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
ایران میں کورونا مریضوں کے اعداد و شمار
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے بارہ لاکھ تئیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے قہر میں مسلسل کمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱ہندوستان میں منگل کو دوسرے دن بھی کورونا سے اموات، سو سے کم ریکارڈ کی گئیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی صورتحال
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 243 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔