-
مآرب پر کسی بھی وقت انصاراللہ کا کنٹرول ہو سکتا ہے
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز انصاراللہ نے مارب ڈیم کے علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کی کال دیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ سردی، 70 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ سردی، بجلی منقطع ہونے اور ہیٹنگ سسٹم فیل جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد ستر ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ایک بار پھر پھیل رہا ہے
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ہندوستان میں کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے 13 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آرہے ہیں جس سے اس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔