-
افغانستان، طالبان کے حملوں میں دسیوں جاں بحق و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سر اُٹھا لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 825 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 543 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ہی کورونا، ایک دن میں1181 ہلاکتیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1181 افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مزید 80 ہزار نئے کیسز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا نے زور پکڑ لیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 80 ہزار 472 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان فوری طور پرجنگ بند کریں: سلامتی کونسل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے پرتشدد تنازع پر تبادلہ خیال کے لئے کل سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا۔
-
پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت آج بروز بدھ سے تمام پرائمری اسکولز بھی کھل گئے۔
-
امریکہ میں کڈنیپر سمیت چار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳امریکی ریاست اوریگن میں یرغمال بنانے کے ایک واقعے میں پولیس کی کارروائی کے بعد چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
طالبان کے حملے میں ۱۲ خواتین اور بچے جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶افغانستان کے صوبے دایکنڈی میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸ہندوستان میں کئی ہفتوں بعد کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے نیچے آ گئی ہے۔
-
کورونا سے 10 لاکھ ہلاکتوں پراقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ ہونے کو انتہائی تکلیف دہ قرار دیا ہے۔