-
فرانس میں کورونا کی نئی لہر کرفیو نافذ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶فرانس کے صدر نے کورونا کی وجہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا سے مزید 680 ہلاکتیں، 82 ہزار صحت یاب
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں 80 لاکھ کورونا کے مریض
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲امریکہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے آٹھ سو تینتالیس مریض ہلاک ہو گئے۔
-
پاک افغان سرحد پر حملہ، ایک پاکستانی حولدار جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر ایک حملے میں پاکستانی فوج کے دو جوانوں کے مارے جانے اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا ٹیسٹنگ کا ریکارڈ ٹوٹا
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳ہندوستان میں ہر دس لاکھ میں کورونا جانچ کی اوسط 64 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا نے پھر رفتار پکڑی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸امریکی ڈاکٹروں اور ماہرین نے ملک میں کورونا وائرس کے وحشتناک پھیلاؤ کے بارے میں سخت خـبردار کیا ہے۔
-
افغانستان، فوجی آپریشن اور بارودی سرنگ دھماکے میں 39 ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷افغانستان میں قیام امن کیلئے ہونے والی کوششوں کے باوجود اس ملک میں پرتشدداور دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ٹرمپ کورونا وائرس منتقل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، وہائٹ ہاؤس کا دعوی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امریکہ کے صحت کے حکام کے انتباہ کے باوجود وہائٹ ہاؤس نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ کورونا وائرس منتقل کریں۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورت حال
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک بار پھر شفایاب ہونے والوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔