-
بیروت دھماکے کی شدت، ہالینڈ کے سفیر کی اہلیہ کا دردناک ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
-
ایران میں 284 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی صحتیابی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے ملک میں کورونا کے دو لاکھ چوراسی ہزار سے زائد مریضوں کے شفایاب ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا مرکز میں آگ، متعدد افراد ہلاک
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے مریضوں میں چونسٹھ ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد اکیس لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ دوسری جانب آندھرا پردیش کے ایک کورورنا کیئر سینٹر میں بھیانک آگے لگنے سے کم سے کم گیارہ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
افغانستان میں پولیس چوکی پر کار بم سے حملہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵مشرقی افغانستان میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کر دیا۔
-
برازیل میں کورونا سے ایک لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸برازیل کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ایک دن میں 886 ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱ہندوستان میں ایک دن میں دوسری بار کورونا وائرس کے ریکارڈ تقریبا 61 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، ایک لاکھ 64 ہزار افراد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ 64 ہزار 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷ہندوستان میں ایک دن میں پہلی بار کورونا وائرس کے ریکارڈ 62 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے نئے اعداد و شمار
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ ستتر ہزار مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔