-
ملت لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے غزہ کے عوام کا اجتماع
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲غزہ پٹی کے دسیوں فلسطینیوں نے اجتماع کر کے ملت لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ہندوستان میں ایک دن میں کورونا سے متاثرین میں چھپن ہزار مریضوں کا ریکارڈ اضافہ ہوا. دوسری جانب شہر احمد آباد کے ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آگ لگنے سے کم سے کم آٹھ کورونا مریض جل کے ہلاک ہوگئے ۔
-
بیروت سانحہ متاثرین کی تعداد بڑھی، 135 جاں بحق، 5 ہزار زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸سانحہ بیروت میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے ایک دن میں 1300 اموات
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱امریکہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں اب تک ایک لاکھ چھپن ہزار سات سو اکہتر افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ہندوستان میں پہلی بار کورونا کے فعال معاملات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بیروت میں ہولناک دھماکے قومی المیہ: حزب اللہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ لبنانی عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اس عظیم قومی المیہ سے عبور کر جائیں گے۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنان دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایران کا اظہار افسوس
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔