SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    بیروت کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶

    دھماکے میں اب تک 78 افراد جاں بحق اور 3700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

  • لبنان میں عام سوگ، فضا سوگوار

    لبنان میں عام سوگ، فضا سوگوار

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دھماکے میں اب تک 78 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 3700 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ میلوں دور تک عمارتیں لرز اٹھیں اور بندرگاہ کے علاقے میں کئی گاڑیاں اڑ کر عمارتوں کی تیسری منزل پر جا گریں۔

  • ایران میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار، اب تک دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب

    ایران میں کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار، اب تک دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے دولاکھ بہتر ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱

    جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    کورونا کا کوئی پُختہ علاج نہیں: عالمی ادارۂ صحت

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کووڈ۔ 19 سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کی رفتار تیز ہو گئی ہے تاہم اس کا کوئی پختہ علاج نہیں ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا  کی صورتحال تشویشناک

    ہندوستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں اورگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 52 ہزار 50 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

  • شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

    شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    امریکہ میں کورونا کا نیا جھٹکا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳

    مشیر کورونا وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وبا کے نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون تک پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS