-
ہندوستان میں کورونا سے467 افراد کی ہلاکت سے اموات 20 ہزار سے زائد
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دو دن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
-
کشمیر، مسلح تصادم میں عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 5 ہزار کے قریب
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
امریکہ: طیاروں کے ٹکراؤ اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 ہلاک و زخمی، 6 لاپتہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲امریکہ میں دو طیاروں کے مابین ہونے والے تصادم اور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک و زخمی اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳ہندوستان کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
-
ہندوستان: موم بتی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے7 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵حکومت نے آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو چار چار لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں 2 لاکھ 32 ہزار افراد کورونا میں مبتلا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تیس لاکھ کے قریب
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷امریکہ میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تیس لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱شام کے صوبہ حمص میں داعش دہشتگردوں پر فوج کے حملے میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 25 ہزار، متاثر 613 ہلاکتیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ہندوستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔