-
ہندوستان میں کورونا سے 5815 افراد ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر انتہائی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 8909 نئے کیسز درج کئے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ سے متجاوز کر گئی۔
-
پاکستان: کورونا سے اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پر تشویش کی لہر
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹پاکستان میں کورونا سے وزیر اور اراکین اسمبلی کی ہلاکتوں پرعوامی نمائندوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن ایک جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
دنیا پر کورونا وائرس کے اثرات
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
ہندوستان، کورونا سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا سونامی جاری
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تباہ کاریاں
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا کو کورونا سے جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کھربوں ڈالرز کا مالی نقصان
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱عالمی سطح پر کورونا بدستور انسانی جانوں کا شکار کر رہا ہےاور اس وقت دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس کی زد میں ہیں۔
-
ٹرمپ نے قاتل کے بجائے مظلوم کو دھمکی دی، پر تشدد مظاہروں کے بعد دو شہروں میں ایمرجنسی نافذ
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷امریکی ریاست منے سوٹا کے شہر منیاپولس اور اس کے جڑواں شہر سینٹ پال میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ اور نیشنل گارڈز کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
-
عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔