-
طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت براعظم امریکہ دنیا میں کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے ۔
-
کورونا نے امریکہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔
-
دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 60 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳دنیا بھر میں کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں گھروں کے چراغ بجھ گئے۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کیسز میں روزانہ رکارڈ اضافہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ہندوستان میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا کے چھے ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد متاثرین کی تعداد تقریبا ایک لاکھ بتیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان، کورونا کیسز کی تعداد چون ہزار سے زائد
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد چون ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
کورونا سے ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے زائد
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد 56 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔