-
پاکستان: کورونا میں 10 ہزار513 افراد مبتلا
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں ایک لاکھ 18 ہزار 20 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 9 ہزار 739 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح بر صغیر کے ملکوں ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ لاک ڈاؤن اور دیگر بندشوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی برق رفتاری جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1336 نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 192 افراد جاں بحق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث انتقال کر جانے والوں کی کُل تعداد 192 ہو چکی ہے۔
-
اٹلی میں کورونا سے 24 ہزار افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
نائیجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶نائیجیریا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک مسلح گروہ کے حملے میں تقریبا پچاس افراد مارے گئے ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔