-
پاکستان، کورونا متاثرین پانچ ہزار سے تجاوز کر گئے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 ہزار 374 ہو گئی ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر فائرنگ، 3 جاں بحق
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹پاک و ہند کی فورسز کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونائی زلزلہ، ۲۲ ہزار ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کورونا وائرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
لیبیا میں کشیدگی برقرار، حملے اور ہلاکتیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵خلیفہ حفتر کی نیشنل آرمی سے موسوم ملیشیا نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین نو ہزار ہو گئے
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷تیزی سے پھیل رہی عالمی وبا کورونا وائرس نے ہندوستان میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ تباہ، 2 افراد ہلاک
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکہ میں طیارہ گرنے اور طیارے میں سوار افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اٹلی، اب تک بے قابو ہے کورونائی دیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
-
کورونا سعودی عرب میں پھیل گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مزید 429 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
پاکستان، پانچ ہزار سے زائد کورونا کا شکار ہوئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی مصدقہ تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
جاری ہے دنیا میں کورونا کی من مانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں اپنے پیر پسار چکا ہے اور ہر روز ہزاروں افراد اس کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا رہے ہیں۔