SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، دو دہشتگرد ہلاک

    پاکستانی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، دو دہشتگرد ہلاک

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵

    پاکستان کےصوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسمٰعیل خان (ڈی آئی خان) میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

  • کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے

    کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

  • اٹلی، کورونا اب تک 366 جانیں لے چکا ہے

    اٹلی، کورونا اب تک 366 جانیں لے چکا ہے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    اٹلی میں اب تک کورونا وائرس کے سبب مجموعی طور پر 366 اموات ہو چکی ہیں۔

  • اٹلی, ڈیڑھ کروڑ افراد قرنطینہ کردئے گئے

    اٹلی, ڈیڑھ کروڑ افراد قرنطینہ کردئے گئے

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲

    حکومت اٹلی نے کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے ملک کے تمام شمالی شہروں کو قرنطینہ قرار دے دیا ہے۔

  • ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پوری ذمہ داری سے کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے۔

  • شام میں سڑک حادثہ 30 جاں بحق 70 زخمی

    شام میں سڑک حادثہ 30 جاں بحق 70 زخمی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷

    شام میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم تیس لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ ستر زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

  • چین میں کورونا سے مزید27 اموات، تعداد 3097 ہو گئی

    چین میں کورونا سے مزید27 اموات، تعداد 3097 ہو گئی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹

    چین کی صحت انتظامیہ نے آج بروز اتوار کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3097 ہو گئی ہے۔

  • پھیلتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس کا جال

    پھیلتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس کا جال

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴

    یورپی ممالک کے درمیان اٹلی ایسا ملک ہے جو اب تک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

  • دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران

    دنیا امریکہ کی اقتصادی و طبی دہشتگردی کا مقابلہ کرے: ایران

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا اب امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ طبی دہشتگردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتی ۔

  • کورونا کا جن، کہیں قابو میں تو کہیں بے قابو!

    کورونا کا جن، کہیں قابو میں تو کہیں بے قابو!

    Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲

    چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور چینی حکام کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف ننانوے افراد کے ٹسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ اٹھائس افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۵ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS