-
سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
دہلی میں تیسرے روز بھی فسادات سات ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے جعفرآباد اور موج پور سمیت شمال مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں اتوار سے شروع ہونے والے فسادات اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا ہے اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ، دہلی کے وزیراعلی اور لفٹننٹ گورنر سمیت کئی اعلی عہدیداروں اور ممبران اسمبلی پرمشتمل ایک ہنگامی اجلاس بھی تشکیل پایا ہے
-
کورونا سے مزید 71 لوگوں کی موت، ہلاکتیں 2663 ہو گئیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸چین میں کورونا وائرس کے 508نئےمعاملوں کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ اس خطرناک وائرس کی وجہ سے 71لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔
-
دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷دہلی میں سی اے اے کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان تصادم میں ایک ہیڈکانسٹبل کی ہلاکت کی خبر ہے ۔ جبکہ شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے پر امن مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے ۔
-
ایران نے کورونا وائرس کو تشخیص دینے والی کٹ بنالی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸ایرانی دانشوروں اور ماہر افراد کی لگن اور محنت سے کورونا وائرس کو تشخیص دینے والی پہلی کٹ بنا لی گئی ہے۔
-
ایران اور ترکی میں زلزلہ 48 افراد جاں بحق وزخمی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے سرحدی علاقوں میں آج آنے والے زلزلے سے کافی تباہی ہوئی۔
-
امریکہ بہادر کی موجودگی میں 3000 افغان شہری جاں بحق
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸امریکہ کی افغانستان میں موجودگی کے ساتھ ہی اس ملک میں گزشتہ ایک سال کے دوران 3000 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
خطرناک وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہلاکتیں2442 ہو گئیں
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی جبکہ اٹلی میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے۔
-
شام میں ترکی کے دو فوجی ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲تر کی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے دو فوجی ہلاک ہوئے۔