-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳امریکہ میں مسلح شخص نے ایک بار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں دہشت گردی، 4 افراد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲فرانس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
-
امریکہ میں ہوائی جہاز حادثے میں 7 ہلاک 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶امریکہ میں ریاست کنیکٹیکٹ کے بریڈلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوائی جہازکے حادثے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور6دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے بعد اب ای سگریٹ سے ہلاکتیں
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکہ میں فائرنگ کے بعد اب ای سگریٹ سے ہلاکتوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹افغانستان میں طالبان نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ درجن سے زائد اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے۔
-
شام میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
-
مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲مصر میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران سات مصری فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان: موسلادھار بارش، 54 افراد ہلاک تعلیمی ادارے بند
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸اترپردیش اور بہار میں گذشتہ تین دنوں سے ہورہی بارش نے معمولات زندگی کو مفلو ج کردیا ہے۔ موسلادھاربارش کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اورلوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔
-
انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔