SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • سعودی عرب کے علاقے دمام کے فوجی ٹھکانے پر حملہ متعدد فوجی ہلاک

    سعودی عرب کے علاقے دمام کے فوجی ٹھکانے پر حملہ متعدد فوجی ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ دمام میں سعودی کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • کشمیرمیں  تصادم ایک فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیرمیں تصادم ایک فوجی اہلکار ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸

    کشمیر کے شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے ماین ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔

  • روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر

    روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳

    روس کے علاقے ارکٹسک میں سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے۔

  • کوئٹہ دھماکے کی مذمت

    کوئٹہ دھماکے کی مذمت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵

    باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

  • افغان شہریوں کی بڑی تعداد امریکی اور نیٹو فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئی: اقوامِ متحدہ

    افغان شہریوں کی بڑی تعداد امریکی اور نیٹو فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئی: اقوامِ متحدہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶

    اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد طالبان اور دہشت گردوں کی بجائے مقامی فوج، امریکی اور نیٹو اتحادی کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہی ہے۔

  • برازیل کی جیل میں فسادات 52 ہلاک متعدد زخمی

    برازیل کی جیل میں فسادات 52 ہلاک متعدد زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹

    خونی فسادات میں 16 افراد کے سر تن سے جدا کرنے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔

  • پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ 17 ہلاک 12 زخمی

    پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ 17 ہلاک 12 زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    پاکستان آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ موہڑہ کالو میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 17 افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • امریکہ: فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی

    امریکہ: فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

  • ہندوستان : پولیس اورنکسلیوں میں جھڑپ 7 نکسلی ہلاک

    ہندوستان : پولیس اورنکسلیوں میں جھڑپ 7 نکسلی ہلاک

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    پولیس اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں سات نکسلی ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS