-
روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳روس کے علاقے ارکٹسک میں سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
افغان شہریوں کی بڑی تعداد امریکی اور نیٹو فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوئی: اقوامِ متحدہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کی بڑی تعداد طالبان اور دہشت گردوں کی بجائے مقامی فوج، امریکی اور نیٹو اتحادی کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہی ہے۔
-
برازیل کی جیل میں فسادات 52 ہلاک متعدد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹خونی فسادات میں 16 افراد کے سر تن سے جدا کرنے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ 17 ہلاک 12 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳پاکستان آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ موہڑہ کالو میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 17 افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ: فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 ہلاک و زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
-
ہندوستان : پولیس اورنکسلیوں میں جھڑپ 7 نکسلی ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷پولیس اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں سات نکسلی ہلاک ہو گئے۔
-
لیبیا : 60 تارکین وطن کی لاشیں برآمد
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷لیبیا کے ریڈ کریسنٹ نے جمعہ کو مغربی کنارے پر غیر تارکین وطن کی 60 لاشیں برآمد کی ہیں۔
-
فلپائن میں زلزلہ 8 ہلاک 60 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۷زلزلہ فلپائن کے صوبے Batanesبٹناس کے دو جزیروں میں آیا۔