-
نیوزی لینڈ کی مساجد میں جاں بحق50 افراد میں سے 6 پاکستانی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳پاکستان کےدفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد جاں بحق اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 ہلاک 8 زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸پاک و ہند افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
-
افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
کولمبیا میں طیارہ تباہ، 12 ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳وسطی امریکا کے ملک کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
میکسیکو: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۱میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواتو کے علاقے میں ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں دو ہلاک، شٹرڈاون ہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ترال میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں آیا زبردست طوفان ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما میں آنے والے تباہ کن طوفان کے نتیجے میں کم از کم ۲۴ افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔طوفان اس قدر بھیانک تھا کہ اس نے دسیوں گھروں اور سیکڑوں تناور درختوں کو بھی اکھاڑ پھینکا۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں15 سو مکانات تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷افغانستان میں سیلاب کے دوران مختلف واقعات میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔
-
کپواڑہ مسلح تصادم 8 ہلاکتوں پر ختم
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰کپواڑہ مسلح تصادم میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے۔
-
دیر الزور میں گھمسان کی لڑائی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸دیر الزور میں دہشتگرد گروہ داعش اور قسد کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔