امریکہ میں آیا زبردست طوفان ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345192-امریکہ_میں_آیا_زبردست_طوفان_ویڈیو
امریکہ کی جنوب مشرقی ریاست الاباما میں آنے والے تباہ کن طوفان کے نتیجے میں کم از کم ۲۴ افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔طوفان اس قدر بھیانک تھا کہ اس نے دسیوں گھروں اور سیکڑوں تناور درختوں کو بھی اکھاڑ پھینکا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ Asia/Tehran