SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • کانگو میں جھڑپ 20 جنگجو اور 2 فوجی ہلاک

    کانگو میں جھڑپ 20 جنگجو اور 2 فوجی ہلاک

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵

    افریقی ملک کانگو کے علاقے بینی میں سرکاری فوجیوں نے علاقے کا قبضہ واگزار کرانے کے لیے مقامی مسلح تنظیم مائی مائی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ جھڑپ کے دوران 20 جنگجو مارے گئے جب کہ 2 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں205 یمنی شہری شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں205 یمنی شہری شہید و زخمی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    جنوری کے مہینے میں سعودی حملوں میں 205 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ۔

  • ہندوستان میں ٹرین حادثہ 7 ہلاک متعدد زخمی

    ہندوستان میں ٹرین حادثہ 7 ہلاک متعدد زخمی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵

    ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ٹرین کے کئی ڈبے ایک دوسرے کے اوپرچڑھ گئے ہیں۔

  • افغانستان: طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

    افغانستان: طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • کشمیر میں مسلح تصادم، دو ہلاک

    کشمیر میں مسلح تصادم، دو ہلاک

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کے دوران ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔

  • سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

    سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸

    ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔

  • تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ 5 جاں بحق 130 لاپتہ

    تارکین وطن کی کشتیوں کو حادثہ 5 جاں بحق 130 لاپتہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱

    افریقی ملک جبوتی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق اور 130 لاپتہ ہوگئے۔

  • لورالائی میں دہشت گردی30 ہلاک و زخمی

    لورالائی میں دہشت گردی30 ہلاک و زخمی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

  • دہشتگرد داعش کا نائیجیرین فوج پر حملہ 30 ہلاک

    دہشتگرد داعش کا نائیجیرین فوج پر حملہ 30 ہلاک

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲

    نائیجیریا میں داعش نے فوجی قافلے پر حملہ کر کے 30 اہلکاروں کو قتل کر دیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔

  • صیہونیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

    صیہونیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے رام اللہ اور غرب اردن میں وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۵ minutes ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS