-
امریکہ میں فائرنگ 54 افراد ہلاک و زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں54 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۷شمالی اور شمال مغربی حماہ کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی کارروائیوں مین چودہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم دو ہلاک آپریشن جاری
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ یہ حادثہ کوئک ری ایکشن ٹیم پر اچانک فائرنگ کے بعد پیش آیا۔
-
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے خلاف کارروائیاں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳بویا کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ میں سپاہی عامل شاہ ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
-
اتحادی فوج کے حملے میں متعدد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
سری لنکا میں حالات کشیدہ ایک مسلمان جاں بحق متعدد زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰سری لنکا میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں اور فسادات کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں ایک مسلمان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان: ماؤنوازوں کے حملے کی نریندرمودی نے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ہندوستان میں ماؤ نوازوں کے حملے میں 16 ہندوستانی پولیس کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔