-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸امریکی شہر پٹسبرگ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
-
امریکا میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۱امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ شاپنگ سینٹر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک مسافر زخمی ہوگیا۔
-
افغان صدر نے دی طالبان کو براہ راست مذاکرات کی دعوت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲امریکہ سے مذاکرات کی منسوخی کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو دعوت دی ہے کہ پُرتشدد کارروائیاں روک کر حکومت کے ساتھ بغیر کسی ثالث کے براہ راست مذاکرات کریں۔
-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی ختم
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔
-
کچلاک کی مسجد میں دھماکہ 20 افراد جاں بحق و زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶بلوچستان میں آج ہونے والے دھماکے کی اب تک کسی بھی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
-
یمن: سعودی عرب کے 30 فوجی ہلاک
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹یمن کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے 30 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مشرقی عراق میں 4 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف عراق کی سیکورٹی فورس کے حملے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔