-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 3 ہلاک 4 زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ایک ہلاک 7 زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ہلاک 7 افراد زحمی ہوئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
پاکستان، سابق ایم پی اے سمیت 3 افراد قتل
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ہاشم خان سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ متعدد طلباء ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے بند
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سوپور میں کل سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
یمن میں کئی سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵کاررائیوں میں خاصی تعداد میں سعودی فوجی اور سعودیوں کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
ہندوستانی صحافی کے قتل کے خلاف احتجاج
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸عراقی سیکورٹی فورس نے مشرقی سامرا کے قریب سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔