-
بلوچستان، 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳سعودی عرب کے فوجی اڈے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں بڑی تعداد میں سعودی فوجی ہلاک ہوئے ہیں
-
یمنی فوج کے حملے میں دو سعودی فوجی ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی علاقے جیزان میں دو سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی جارحین ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں صوبہ مارب میں کئی سعودی اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶عراقی فوج نے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایک فضائی کارروائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، 100 سے زیادہ سعودی فوجی ہلاک و زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴یمن کی فوج اور انصاراللہ کے جوانوں کے حملوں میں سو سے زیادہ سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰لندن میں پولیس کی حراست میں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس پر حملوں کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰شامی فضائیہ کے حملے میں دہشت گردوں کا فوجی ساز و سامان تباہ اور متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵اسروکے سابق صدر اور ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ 'آريہ بھٹ' بنانے والے مشہور سائنسدان یو آر راؤ انتقال کر گئے۔
-
مصر میں فوج کی کارروائی، 30 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶مصری فوج نے صوبہ شمالی سینا میں کم سے کم تیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔