SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔

  •  کشمیر میں عظیم الشان دینی کانفرنس کا انعقاد، رپورٹ

    کشمیر میں عظیم الشان دینی کانفرنس کا انعقاد، رپورٹ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۵

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

    ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰

    اڈیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرلی دھر نے ملک میں عدلیہ کی آزادی پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 12 برس سےعدالتوں  میں ججوں  کی تقرری میں ’’عاملہ(مرکزی حکومت) کی بلا جواز مداخلت‘‘ ہورہی ہے۔

  • ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ

    ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ ہیں اور تقریباً 400 دیگر نیپال تبت سرحد پر سیلاب کے بعد چین کی طرف پھنسے ہوئے ہیں۔

  •  ہفتۂ وحدت اور میلاد النبی (ص) کی تقریبات، عقیدت و محبت کے مناظر اور اتحادِ امت کا خوبصورت پیغام، رپورٹ

    ہفتۂ وحدت اور میلاد النبی (ص) کی تقریبات، عقیدت و محبت کے مناظر اور اتحادِ امت کا خوبصورت پیغام، رپورٹ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۸

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ

  •  تہران میں 40ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس، رپورٹ

    تہران میں 40ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس، رپورٹ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    کانفرنس میں شریک ہندوستان اور پاکستان کے علما و دانشوروں سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خصوصی گفتگو کی۔

  •  کشمیر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، عقیدت و محبت کے ساتھ عظیم الشان جلوس، رپورٹ

    کشمیر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، عقیدت و محبت کے ساتھ عظیم الشان جلوس، رپورٹ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱

    سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ

  • ہندوستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، لکھنؤ میں بھی عقیدت و محبت کا شاندار اظہار، رپورٹ

    ہندوستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، لکھنؤ میں بھی عقیدت و محبت کا شاندار اظہار، رپورٹ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱

    لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سرور حسین کی خصوصی رپورٹ

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے نیویارک میں ہونے والے مجوزہ پروگرام کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔

  • عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

    عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی، راجہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت ملک کے دیگر سرکردہ رہنماؤں نے عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

    ۳۷ minutes ago
  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS