-
ہندوستان: انتخابات میں 238 بار شکست کھانے والا امیدوار ایک بار پھر میدان میں
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ پدم راجن 238 بار الیکشن ہارنے کے باوجود پھر انتخابات میں قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ پدم راجن کو "الیکشن کنگ" کہا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔
-
میرے خلاف سیاسی سازش ہوئی ہے: اروند کیجریوال
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴شراب پالیسی بدعنوانی معاملے میں زیرحراست دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ریمانڈ کے معاملے پر آج دہلی کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی ۔
-
ہندوستان: بی جے پی میں شمولیت کے لئے 20 سے 45 کروڑ روپے کی پیش کش، عآپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعویٰ
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست پنجاب میں، حکمراں عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے بھاری بھرکم رقم کی پیش کش کی گئی ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری پر سیاسی گهمسان
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیرمیں انتخابی سرگرمیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/27
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/27
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔