-
اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا نیا صدر منتخب
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ان سے تیل لیں اور ہمیں اس سے روکنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس پارٹی کا اجلاس
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: ملکا ارجن کھڑگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ہندوستان میں انڈین نیشنل کانگریس کے الیکشن میں سینیئر کانگریسی لیڈر ملکاارجن کھڑگے پارٹی کی صدارت کے لئے متخب ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا صدارتی الیکشن
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
جموں میں امت واحده کانفرنس
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔