-
ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا چودھواں دور بدھ کو چین کے سرحدی علاقے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔
-
پاکستان، 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳پاکستان میں سکھوں کے مذہبی شہر کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات کے جذباتی منظر نے وہاں موجود لوگوں کی نگاہوں کو بھی نم کر دیا۔
-
وزیر اعظم مودی کی خاموشی سے نفرت انگیز تقاریر کو بڑھاوا ملا، معاملے پر وزیر اعظم اپنی خاموشی توڑیں: ہندوستانی اساتذہ اور طلبا کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ہندوستان کے بینگلورو اور احمدآباد کے مشہور مینجمنٹ اسکول آئی آئی ام کے طلباء اور تدریسی عملے نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو کھلے خط میں ملک میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے اور نفرت انگیز تقریر کا ذکر کیا اور ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی طاقتوں سے خود کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت آج
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷ہندوستانی سپریم کورٹ ہریدوار میں 'دھرم سنسد' کے ایک پروگرام میں مسلم کمیونٹی کے خلاف کی گئیں اشتعال انگیز تقریروں کے خلاف دائر درخواستوں پر آج بدھ کے روز سماعت کرے گی۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
الیکشن کامیشن سے سے بی جی پی آئی ٹی سیل پر نظر رکهنے کا مطالبہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں بڑھتے کورونا کے باعث نئی بندشیں نافذ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ اور بڑھتی ہوئی اموات کے ساتھ ہی کورونا بندشوں کا اعلان کر دیا گیا۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
لکهنؤ میں ایمبولینس ملازمین کا احتجاج
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں ایرانی فن کی از سرنو تعلیم - دستاویزی پروگرام
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2022